دس آرام دہ جگہ کتابیں پڑھنے کے لیئے

Farheen Farheen
6th of October - Residence 1, Mazura Mazura Minimalistische balkons, veranda's en terrassen Massief hout Bont
Loading admin actions …

وہ لوگ جو پڑھائی کے شیدائی ہیں لیکن ہر وقت لائیبریری میں نہیں جاسکتے ان کے لیئے گھر میں ایک آرام دہ اور پرسکون جگہ کا ہونا بہت ضروری ہے۔

کلائینٹ کی خواہش کے مطابق لیونگ روم یا کمرے میں پڑھنے کی جگہ کو آرام دہ بنانے کے لیئے تبدیلیاں کی جاتی ہیں ، ہومی فائی کے اس مضمون میں دس ایسے شاندار آئیڈیاز شیئر کیئے گیئے ہیں تو آئیے شروع کرتے ہیں

ایک آرام دہ کھڑکی جس میں بیٹھ کر آپ پڑھ سکتے ہیں

Window seat homify Scandinavische ramen & deuren Raamdecoratie

ایک آرام دہ شاندار دھوپ والی جگہ

ایک گول آرام دہ جگہ ہلکے رنگوں اور روشنی کے ساتھ

6th of October - Residence 1, Mazura Mazura Minimalistische balkons, veranda's en terrassen Massief hout Bont Meubels

آسانی سے ہلنے والا آرام دہ صوفے

ایک شاندار اور جمالیاتی جگہ

کالے اور سفید کا شاندار امتزاج، پڑھنے کے لیئے کمال جگہ

دیہاتی طرز اسٹائل کے ساتھ

Study with Reading Nook homify Moderne studeerkamer

اس آرام دہ کرسی کے بارے میں کیا خیال ہے؟

ایک آرام دہ جگہ جہاں سکون سے پڑھا جاسکتا ہے

یہ آرام دہ اور روشن کھڑکی ایک شاندار کافی کے مگ کے ساتھ ۔۔۔ کیا کہنا ہے؟

Window Bay Seat homify Moderne woonkamers

Hulp nodig bij uw woonproject?
Neem contact met ons op!

Hoogtepunten uit ons magazine