تخلیقی تجاویز/خیالات کے ساتھ سات منفرد داخلی راستے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
homify Moderne gangen, hallen & trappenhuizen
Loading admin actions …

گھر کے تمام اہم کمروں کے علاوہ داخلی دروازہ سب سے زیادہ بااثر جگہ کی فہرست میں بہت خاص ہے یہ گھر کے نفسیاتی اور یکساں ڈیزائن میں.یہ پہلی جگہ ہے جس سے آپ روز ملتے ہیں اور یقینا یہ آپکی نفسیاتی صورتحال پر اسکا اثر ہوتا ہے.یہ بہت اہم اس بات سے کوئی انکار نہیں. لیکن کیا آپ کو احساس ہے کہ داخلی دروازہ آپکے گھر کے ڈیزائن کے مثبت یا منفی اثرات آنے والے مہمانوں پر ڈالنے کی قابلیت رکھتا ہے. یہ ممکن اور ناگزیر ہے.ان اہم حصوں میں ہم براہ راست اور دانستہ طور پر مشاہدہ کرتے ہیں کہ گھر کا مالک نفیس ڈیزائن میں دلچسپی رکھتا ہے.آخر آپ جانتے ہیں کہ آپکے گھر کی داخلی جگہ کو احتیاط سے ڈیزائن کرنا کتنا ضروری ہے تو آپ ایک متوازن اور نفسیاتی جگہ سے سارا دن لطف اندوز ہوتے ہیں اور اپنے مہمانوں پر متاثر کن اثرات ڈالتے ہیں.یقینا آپ اب چاہ رہے ہیں کہ ڈیزائن کے عناصر کو کس طریقے سے ایک ساتھ متاثر کن اور متوازن بنایا جائے اور ہمیشہ کی طرح ہم آج حل لائے ہیں.آج ہم آپ کو کچھ تجاویز اور ڈیزائن دکھائیں گے جو نفسیاتی سکون اور پرجوش عناصر آپکی حوصلہ افزائی کے لیے  جب آپکے گھر کے داخلی دروازے کو ڈیزائن کرنا ہو.

1. خوبیوں/قیمت کی تفصیلات

جدید طرز انداز ان گنت اثر تخلیق کرتے ہیں اور کچھ چیزیں یا قیمتی مواد سادہ جگہ کو نفیس و دلکش جگہ میں تبدیک کر دیتے ہیں. داخلی دروازے پر سنہرے رنگ کے استعمال کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ یہ داخلی دروازے کو شاندار اور نفیس بنا دیتا ہے.

2. شاندار دیوار

homify Moderne gangen, hallen & trappenhuizen

یہ ممکن ہے کہ آپ اپنے داخلی دروازے کو شاندار جگہ میں بدلیں جب آپ توجہ ایک ہی دیوار پر مرکوز کرتے ہیں اور یہ دیوار مرکزی حیثیت رکھتی ہے تو اس داخلی دروازے کی خوب صورتی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا.ڈیزائینر نے دیوار کے ڈھکنے کے لیے سنگ مر مر کا استعمال کیا ہے جو کہ پرتعیش فن مصوری کا کردار ادا کرتا ہے جو کہ ایک تکنیکی فریم کے ساتھ خوبصورتی میں بہت اعلی بنا دیتی ہے اور بلا شبہ اس حیرت انگیز عنصر کی جگہ ہر ایک کی نظر کو چندھیا دیتی ہے.

3. سادگی اسکی بہترین شکل میں

جدید ڈیزائینر کی قابلیت اس داخلی دروازے کو کی خوب صورتی کو ظاہر کرتی ہے وہاں جہاں شاندار جگہ میں دلکش نفاست کی اور یہ کام اس جگہ کا احتیاط سے جائزہ لیے بغیر نہیں حاصل کی جا سکتی.اس کے برعکس کچھ فرض کرتے ہیں کہ اس سادہ ڈیزائن تک آسانی سے رسائی حاصل ہے.

چاندی(چاندی کی کیمیائی حالت) اور کچی دھاتوں کا امتزاج

اس میں کچھ غلط نہیں ہے کہ مختلف خام مال کو کچھ قیمتی سامان کے ساتھ ضم/ملا کر داخلی جگہ کو ڈھانپ لیا جائے تو داخلی دروازہ دوسری جگہوں سے منفرد لگتا ہے.اس لیے ڈیزائینر نے اس جدید داخلی دروزے میںایک مخصوص اثر پیدا کرنے کے لیے کافی قیمتی اشیاء کا بے بہا استعمال کیا ہے.

5. ایشیاء کے متاثر کن فرش

homify Moderne gangen, hallen & trappenhuizen

یہاں داخلی دروازے کے فرس کےڈیزائن کو ترجیح دی جاتی ہے لیکن واضح طور پر یکساں رنگوں سے سنبھالا جاتا ہے کہ یہ ارد گرد والے فرش کے رنگوں کی نفی نہ کرے.

6. اینٹوں کی دیوار توجہ کو اپنی طرف کھینچتی ہے

شاندار عناصر کا مہنگی سجاوٹ اور پرتکلف عناصر سے مزین/لیس ہونا ضروری نہیں ہے.عصر حاضر کے گھروں میں غیر روایتی خیالات زیادہ شاندار ہو گئے ہیں لہذا یہ داخلی راستہ شاندار داخلی راستوں کی فہرست کی رہبری کرتا ہے جہاں مواد سمجھداری سے فرنیچر اور سجاوٹی اشیاء سے ڈھکا گیا ہے اور یہ جگہ کی قیمت کو بڑھا دیتی ہیں اور بے ترتیبی کو ختم کرتی ہیں.یہاں دودھیہ رنگ کی اینٹیں یقینا   یہاں بہت نمایاں عنصر لگ رہی ہیں لیکن نفیس فرنیچر اور آئینے کے بغیر داخلی راستہ اپنی خوب صورتی کھو دیتا ہے.اگر کسی بھی عنصر کی خوب صورتی کو احتیاط کے ساتھ لینا چاہئیے.

اپنے گھر کی دیواروں کو اینٹوں سے سجانے کے لیے کچھ اور دوسرے خیالات/تجاویز معلوم کریں.

7. رکاوٹوں کو ممکن امکانات میں تبدیل کریں

homify Moderne gangen, hallen & trappenhuizen

سبھی گھروں کو عیش و آرام والی جگہوں تک رسائی نہیں ہوتی لیکن اس جگہ میں بہت سی رکاوٹوں کی وجہ سے داخلی دروازے کو ڈیزائن کرنا ناممکن لگتا ہے.جیسا کہ بنیادی تعمیراتی عنصر آرام سے بن جاتے ہیں لیکن ایک بہترین ڈیزائن اصل میں ایک بہت کڑی محنت اور بہت بڑی رکاوٹ کو عبور کرنے کے نتیجے میں شاندار اور عمدہ تجاویز/خیالات ملتے ہیں.یہاں ہم ایک حیرت انگیز مثال دیکھ سکتے ہیں کہ سیرھیوں کے نیچے کی خالی جگہ کو ایشیائی باغ میں بدل دی گیا ہے جو کہ اپنی خوب صورتی کی طرف متوجہ کرتا ہے اور جگہ میں نئی زندگی بھرتا ہے

Hulp nodig bij uw woonproject?
Neem contact met ons op!

Hoogtepunten uit ons magazine