کچن میں ۲۰ سرکنے والے دروازے: ایک شاندار تجویز

Resham Ejaz Resham Ejaz
homify Eclectische keukens
Loading admin actions …

جدید انٹیریئر ڈیزائنر جگہ کو مزید سے مزید تر کھولتے جلے جا رہے ہیں۔ اور کچن کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے جسے باقی کے گھر کے سامنے اور رسائی میں آسان رکھا جاتا ہے۔ چاہے یہ کھانا پکاتے وقت بچوں پر نظر رکھنا ہو یا مہمانوں سے گفتگو جاری رکھنا ہو، کھلی جگہ کو سب پسند کرتے ہیں۔ جی مگر… . یہ مگر ہمیشہ درمیان میں آ جاتا ہے… . بو کا کیا؟ یہ اس موضوع کا پہلا اختلافی نکتہ ہے۔

آپ جانتے ہیں کہ ہومی فائی پر کوئی مسا‏ئل نہیں ہوتے، صرف ان کے حل ہوتے ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ ہم نے یہ آئیڈیا بک سرکنے والے دروازوں کی ۲۰مثالوں کے ساتھ ترتیب دی ہے۔ بند ہونے پر یہ کسی بھی بو کو گھر میں داخل نہ ہونے دیں گے اور کھلنے پر یہ آپ کی جگہ سے تجاوز نہیں کریں گے۔ چلیے دیکھتے ہیں۔

Hulp nodig bij uw woonproject?
Neem contact met ons op!

Hoogtepunten uit ons magazine