چھوٹے باورچی خانے کے ڈیزائن

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
homify Scandinavische keukens
Loading admin actions …

آپکو باورچی خانے کی سجاوٹ میں مشکل ہو رہی ہے.اچھی پریرتا کی ضرورت ہے.فکر کی کوئی بات نہیں ہے آپ نے بالکل ٹھیک صفحہ کھولا ہے.آج ہم کافی قسم کے باورچی خانے لا رہے ہیں ان سب میں بس ایک بات ایک جیسی ہے وہ یہ کہ جگہ چھوٹی ہے.. لیکن جگہ چھوٹی ہونے کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ کسی بھی منصوبے کے انداز میں کوئی کمی ہو گی.دلکشی اور عمل سے بھرپور ہے سب اور اپنی رہائش کی جگہ اور کام کے  درمیان صفائی اور سادگی پیش کرتا ہے.یہ چھوٹے اور دلکش باورچی خانوں کی فہرست آپکو اپنی چھوٹی جگہ کو منظم کرنے کے لیے کئی طریقے سے مدد کرے گی.پریرتا اور آسانی کے ساتھ آپکے پاس چھوٹا باورچی خانہ گھر میں اور رسالوں  میں ہو سکتا ہے. تو آئیے اور ہماری آٹھ تجاویز دریافت کریں.

1. اپنی ضروریات کو ترتیب دینا

homify Scandinavische keukens

جگہ صفائی کی صلاحیت کی نشاندہی نہیں کرتی اور یہ باورچی خانہ ثابت کرتا ہے.باورچی خانہ پر کشش اور کارآمد ہے اور بہت سی اشیاء رکھنے کی جگہ کی پیشکش کرتا ہے یہ نظر کے سامنے اور اوپر بھی دونوں طرح سے جگہ فراہم کرتا ہے.اور چمکدار سفید رنگ کا امتزاج جگہ کو کھلا محسوس کرواتا ہے اور ہم سب کو گھر کے کھانے کی طرف مدعو کرتا ہے.

2. لکڑی اور سفید رنگ کا امتزاج

یہ بلکل ممکن ہے گہرے رنگ کی لکڑی کا باورچی خانہ محدود جگہ میں لیکن اس صورت میں کہ دیواروں پر ہلکے رنگ کا روغن ہو اور روشنی کا خیال بھی رکھا جائے. دوسری صورت میں باورچی خانہ بہت گراں لگتا ہے اور کمرہ بھی چھوٹا لگتا ہے. اس تصویر میں دیکھیں کہ دیواریں چمکدار سفید رنگ سے روغن کی گئی ہیں اور لکڑی کے ہلکے پھلکے عناصر سے آویزاں کیا گیا ہے.

3. خوب صورت رنگوں کے امتزاج والی جگہ

Cocina Los Tuxtlas., arQing arQing Moderne keukens

ایک بار پھر یہ چھوٹے باورچی خانے کی مثال ہے جہاں رنگوں کے امتزاج کے برعکس سفید اور سیاہ کو ملایا گیا ہے.بالکل یہاں قدرتی اور مصنوعی روشنی دلکشی کی چابی ہے.اس یو کی شکل کے باورچی خانے میں ایک مستطیل میز ہے.جیسا کہ آپ دیکھتے ہیں کہ ایک اچھی طور پر منظم اور بہترین نمونہ بعض اوقات صرف یہی ایک چیز ہے  جو آپکو ضرورت ہوتی ہے  جگہ کو مکمل کرنے کے لیے چاہے مربع میٹر محدود ہوں.

4.باورچی خانے کی ترتیب

باورچی خانے کا کوئی بھی منصوبہ ساز آپکو بتائے گا کہ چھوٹے باورچی خانے جلد ہی غیر منظم ہو جاتے ہیں اس لیے باورچی خانے کے سازوسامان کو مناسب طریقے سے صحیح جگہوں پر رکھیں.یہ باورچی خانے کو ساخت اور ترتیب دکھائے گا.شیلف/طاق کنستر اور کیبن/خانے اس جگہ کو زیادہ بنا دیتے ہیں.

5. ناشتے کی جگہ/بار کے ساتھ

اگر آپکے پاس چھوٹا باوتچی خانہ ہے تو اسکا ایک یہ حل ہو سکتا ہے کہ آپ اسے اپنے رہائشی کمرے کی طرف کھول دیں.اس طریقے سے آپ جگہ حاصل کر لیں گےاور بہت سی روشنی بھی جب ایک دفعہ آپ دیوار ہٹا دیں گے. ایک کھلے کچن کے ڈیزائن کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس میں بیٹھ کے کھانے کی جگہ ہو یا پھر جزیرہ نما کیونکہ یہ ایک الگ کمرہ بغیر بند دروازے کے پیچھے چھپ کر  پکانے کے لیے فراہم کرتا ہے.اور یی فوری طور پر اچھے اور جلد کھانے اور چھتی والے اتوار کی صبح کے لیے کارآمد ہے.

6. رنگین سخن

ایک کامیاب چھوٹا باورچی خانہ بھی مکمل آرائش پر مشتمل ہوتا ہے جیسا کہ یہ آپکو بہت پرکشش دکھتا ہے اور یہ بہترین دلکشی پیدا کرتا ہے.اب اس خوب صورت نمونے کو دیکھیں جہاں ہم نے گہرے اور دور پیلے رنگ کو پس منظر میں سفید کے ساتھ پیش کرتے ہیں.یہ کتنا پرکشش ہے کیا یہ نہیں ہے.

7. تنگ باورچی خانہ

بہت سے لوگوں کے لمبے لیکن تنگ باورچی خانے ہوتے ہیں اس کی طرح خاص طور پر ہم میں سے ان کے جو فلیت میں رہتے ہیں.تاہم یہ وجہ نہیں کہ باورچی خانہ اپنی سجاوٹ اور کارکردگی کھو دیتا ہے.مندرجہ بالا کچن کار آمد جگہ کی بہترین مثال ہے.سادگی اپنائیے ہلکا پھلکا فرنیچر روشنی کا خاص خیال اور مختلف رنگوں کی روشنی کا استعمال کرنا مت بھولئیے.

8. نرالی/انوکھی ٹائلز

روایتی نمونے/مراسلے نظری و بصری موہوم پیکر بناتے ہیں جن کی وجہ سے جگہ بڑی دکھتی ہے اس سے جتنی یہ ہوتی ہے.اس باورچی خانے میں سرمئی اور سیاہ رنگ کی بناوٹی ٹائلز اسکو دلکش بناتی ہیں. اوپر لٹکا ہوا سرخ لیمپ  اور ناشتے کی میز جگہ کو انتہائی شاندار بناتی ہے.

اگر آپ کو واقعی اپنے کچن کو منظم کرنے کی ضرورت ہے تو یہاں کچھ باورچی خانے کی شیلفز/طاق ہیں اپکی حوصلہ افزائی/پریرتا کے لیے.

Hulp nodig bij uw woonproject?
Neem contact met ons op!

Hoogtepunten uit ons magazine