اپنے کھانے کے کمرے میں ٹی وی لگانے کے ۷ طریقے

Shahtaj Shahtaj
homify Klassieke eetkamers
Loading admin actions …

جیسے ہر دیوان خانے میں ٹیلیوژن اپنی مرکزی جگہ پر موجود ہوتا ہے اسی طرح دوسرے ضروری عناصر جیسے آرائِشی اشیاء، فرنیچر، اور گھر کے پودوں کو بھی اِس مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے منظم کرنا چاہیے۔ لیکن ٹیلیویژن کا ہونا پابندیاں لگا دیتا ہے کیوں کہ بندہ اپنا پسندیدہ پروگرام نہیں دیکھ پاتا جب گھر پر مہمان ہوتے ہیں کیونکہ انکی ترجیحات مختلف ہوتی ہیں۔

اِس مسئلے سے بچنے کے لیے آپ ٹیلیویژن کو کھانے کے کمرے میں لے جاتے ہیں کیونکہ مہمانوں کی موجودگی میں وہاں زیادہ پوشیدگی میسر ہوتی ہے اور آپ ہمیشہ اپنے پسندیدہ پروگرام دیکھ سکتے ہیں یہاں تک کہ کھانے کے وقت پر بھی۔

۱ . فیشن ایبل لکڑی کی سجاوٹ

سادے کھانے کے کمرے میں جو فرنیچر کے علاوہ کسی بھی سجاوٹ سے خالی ہوتا ہے، افراد خانہ کے علاوہ لوگ عام طور پر گفتگو کا ایسا موضوع چاہتے ہیں جو غیردلچسپ موضوع جیسے موسم اور سیاست سے مختلف ہو۔ ٹیلیویژن یہاں اسکے گرد موجود لکڑی کے عناصر کے ساتھ خاص توجہ کا مرکز ہے کیوںکہ یہ بے فائدہ گفتگو سے بدحواسی فراہم کرتا ہے اور لوگوں کو كھانا پیش ہونے کے دوران مصروف رکھتا ہے۔

۲ . چلنے کی جگہ کو برقرار رکھتے ہوئے

homify Klassieke eetkamers

کھانے کے کمرے باورچی خانے کے قریب ہوتے ہیں تا کہ میز کے گرد بیٹھے لوگوں کو باآسانی كھانا بنا کے پیش کیا جا سکے اور کھانوں کے مقررہ اوقات میں ان جگہوں پر کھانے اور لوگوں کی باقاعدہ جنبش ہوتی ہے۔ ان حالات میں حادثات سے بچنے کے لیے ٹیلیویژن کو میز سے تھوڑے فاصلی پر رکھنا اچھا ہو گا۔ اِس سچل دیوار پر بہترین سائز کا ٹیلیویژن دیوان خانے میں مہمانوں کے ہوتے ہوئے اپنے پسندیدہ پروگرام دیکھنے کے لیے مناسب فاصلے پر موجود ہے۔ دیوار میں یہ چھوٹی الماریان مونہیاری اور مصالحہ جات رکھنے کے لیے مثالی ہیں۔

۳ . اسکے برعکس دور کی دیوار

صنعتی طرز کے کھانے میں جیسے یہ جہاں جزیرہ جو جڑی بوٹی کے باغ اور کھانے کی جگہ میں تقسیم ہوا ہے اور یہاں دوسرے فرنیچر کے لیے چھوٹا کمرہ ہے، جہاں ٹیلیویژن دور کونے میں رکھا گیا ہے جو تفریح کے لیے گنجائش فراہم کر رہا ہے۔ دیوان خانے سے باہر کا منظر دن کے وقت مسرت بخش لگتا ہے لیکن جب رات ہوتی ہے تب تفریح کا واحد ذریعہ ٹیلیویژن ہوتا ہے جسکا سب کے ساتھ لطف اٹھایا جاسکتا ہے اسکی بہترین جگہ کی وجہ سے۔

۴ . ترکیبی کونا ڈھونڈیں

Residential, suneil suneil Moderne eetkamers

جب آپ تفریحی نظام میں پیسہ لگاتے ہیں صوتی اثرات کے ساتھ تو پیشہ ور کی مدد سے وضع قطع کی منصوبہ بندی کریں۔ جیسا کے کھانے کی جگہ کونے پر واقع ہے تو ٹیلیویژن بھی ترتیبی زاویے پر لگانا ہو گا جیسے یہاں جہاں سے سب کو اسکرین بغیر رکاوٹ کے دیکھنے کو ملے جبکہ کرسیوں کے گرد ایک سے زائد اسپیکرز لگائے گئے ہیں۔

۵ . جگہ میں معطل

جدید کھانے کے کمرے میں جیسے یہ جہاں ہر فرنیچر اور سجاوٹ کا حصہ باریک بینی سے رنگ معاون ہے بہترین غیرجانبدار رنگ کی ترتیب حاصل کرنے کا ٹیلیویژن بعد میں آنے والے خیال کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ اِس طرح کے ماحول میں اکثر گفتگو خاندانی اور کاروباری تعلقات پر مرکوز ہوتی ہیں لیکن ٹیلیویژن ناگہانی ضرورت کے وقت اہم خبریں سننے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔

۶ . سجاوٹ کا حصہ

روایتی طرز کا كھانا کھانے کا کمرہ جیسے یہ جو وسیع طور پر لکڑی اور آرائشی اشیاء سے بنایا گیا ہے، یہاں تک کہ بڑا ٹیلیویژن تک اِس شان و شوکت کے درمیان کھو گیا ہے۔ کھانے کے کمرے میں توجہ خاص طور پر کھانے کا مزہ لینے اور کھانے پر آپس میں خیالوں کے تبادلے یا دوسرے موضوعات پر ہوتی ہے تو ٹیلیویژن توجہ کا مرکز نہیں ہوتا جیسا دیوان خانے میں ہوتا ہے۔ یہاں میز کے گرد قریب رکھی گئی کرسیاں اور تصاویر دکھاتی ہیں کہ خاندان ایک دوسری کے ساتھ لطف اندوز ہونے میں زیادہ دلچسپی رکھتا ہے تو ٹیلیویژن برابر میں ڈسپلے کیس میں لگایا گیا ہے تا کہ لوگ اسے دیکھیں جب کچھ ضروری بات نہ ہو کرنے کو۔

۷ . دیوار پر اونچائی میں

جب لوگوں کے لیے کھانے کے کمرے اور باورچی خانے میں ٹیلیویژن تفریح کا حصہ ہوتا ہے اِس خاکے کی طرح تو یہ اُپری سطح پر لگانا چاہیے تا کہ اس جگہ پر موجود سب لوگ با آسانی اسے دیکھ سکیں۔ باورچی خانہ بڑے جزیرے سے کھانے کے کمرے سے تقسیم کیا ہوا ہے لیکن ٹیلیویژن کا اوپر دیوار پر لگا ہونا جگہ کی مناسبت سے بہترین ہے۔

اب جب آپ کھانے کے کمرے میں ٹیلیویژن رکھنے کی بہترین جگہوں سے آگاہ ہوچکے ہیں تو یہ مثالی ہو گا اگر آپ اسکے بارے میں بھی معلومات حاصل کرلیں تو دیواروں کی سجاوٹ کے وقت زیر غور لانے والی ۸ چیزیں

Hulp nodig bij uw woonproject?
Neem contact met ons op!

Hoogtepunten uit ons magazine